نایاب
لائبریرین
موڈ " مہم جویانہ " ہو تو ایسے ہی ہوتا ہے چھوٹے بھیا ۔۔۔۔۔۔۔اللہ محفل کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا کرے ۔
بہت دعائیں
موڈ " مہم جویانہ " ہو تو ایسے ہی ہوتا ہے چھوٹے بھیا ۔۔۔۔۔۔۔اللہ محفل کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا کرے ۔
ریکارڈ کے لیے بتا دیں کہ یہ پندرہ لاکھواں مراسلہ ہے۔میری کوشش تو یہی تھی کہ اس تاریخی موقعے پر ایک سکرین شاٹ لیا جا سکے۔ معلوم نہیں کہ ممکن بھی ہو سکتا ہے یا نہیں۔
خیر مبارک بھیا جیبہت بہت مبارکباد اور تمام فعال محفلین کو خصوصی مبارکباد، جن کے دم سے یہ رونقیں ہیں۔
ہماری اسکرین شاٹ یوٹلیٹی نے کام کرنا ترک کر دیا تھا لیکن ہم نے صفحے کو روک کر رکھا تھا اور تھوڑی دیر بعد اس صفحے کا اسکرین شاٹ لے سکے تھے۔
View attachment 1272
مطلب اس مرتبہ بازی نبیل بھائی لے گئے۔۔۔ریکارڈ کے لیے بتا دیں کہ یہ پندرہ لاکھواں مراسلہ ہے۔
بھائی جان آجکل ہر مہم میں ناکامی ہو رہی ۔بس مت پوچھئے کیاموڈ " مہم جویانہ " ہو تو ایسے ہی ہوتا ہے چھوٹے بھیا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
بہت دعائیں
بھائی جان آجکل ہر مہم میں ناکامی ہو رہی ۔بس مت پوچھئے کیا
چھوٹے بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ناکامی کو خود پر کیا طاری کرنا ۔ ہمارے بس میں صرف جہد و کوشش ہے ۔۔۔۔۔۔۔بھائی جان آجکل ہر مہم میں ناکامی ہو رہی ۔بس مت پوچھئے کیا
جزاک اللہ خیر برادرم۔ کچھ بے محل سہی، لیکن قبلہ سے مجھے یہاں مذکور شعر یاد آگیا۔۔
ہر قوم راست راہے دینے و قلبہ گاہے
من قبلہ راست کردیم بر سمت کج کلاہے
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
بہت مبارک ہوں
یعنی ابتدائی ساڑھے سات برسوں کی بہ نسبت اب محفلین پچھلے پونے دو برسوں سے زیادہ 'ویلے' اور 'نکمے' ہو گئے ہیںتقریباً ایک برس اور ساڑھے سات ماہ کی مدت میں محفلین نے محفل میں پانچ لاکھ مراسلوں کا اضافہ کیا۔ یوں ابتدائی ساڑھے سات برسوں میں جس قدر پیغامات شامل کیے گئے، پونے دو برس سے بھی کم مدت میں اس کو ڈیڑھ گنا کر دیا گیا۔ 2012 کے اواخر اور 2013 کے اوائل میں سب سے زیادہ فعالیت درج کی گئی۔ آج کل تقریباً 600 مراسلے یومیہ کی اوسط دیکھنے کو مل رہی ہے۔