مبارکباد محفل فورم کَے آٹھ لاکھ پیغامات

شمشاد

لائبریرین
یہ لو ابھی کھا لو۔ اگر لندن میں کھانا ہے تو وہاں ایک نمبر دے دوں گا، ان سے رابطہ کر کے منگوا لینا۔

ویسے کھانا کون سا ہے، پیزا ہٹ، ڈومینو، پیزا کمپنی، یا کوئی اور؟
 
شمشاد

لائبریرین
میرے ہاتھ کا بنا اور سب نے کھایا۔

کسی پیزا بنانے والی کمپنی میں ملازمت کرنا پڑے گی۔
 
شمشاد

لائبریرین
فی الحال اس سے شوق فرمائیں۔

pizza-hut.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
گھر میں کبھی نہیں بنایا۔ جب بنا بنایا آسانی سے مل جاتا ہے تو اتنا تکلف کون کرے۔
 
مقدس

لائبریرین
شمشاد بھیااااااااااااااااااااااا یو آر سو سوئیٹ
سچ میں مجھے آپ کے ہاتھ کا بنا ہی کھانا ہے۔۔ شاپ والا نہیں
اور میں بتاؤں آپ کو میں خود بہتاچھا پیزا بیک کرتی ہوں
جب نیکسٹ بناؤں گی ناں تو یہاں پیکچر بھی شئیر کروں گی
 
ویٹنگ۔ :) :) :)
 
فہیم

پیزا کو بیل کر بڑا کیسے کرتی ہو :)
 
Top