محفل فورم کی اپگریڈ کی تیاری

شمشاد

لائبریرین
ساگو دانے کی کھیر بناتے وقت دودھ کو دھوتے ییں‌ یا ساگو دانے کو :confused:

بھائی جی یہاں اردو محفل کو اپگریڈ کرنے کی تیاری کے متعلق بات ہو رہی ہے اور آپ کا سوال کچن کارنر سے تعلق رکھتا ہے۔ چلیں آپ وہاں باورچی خانہ میں جائیں۔:grin:
 

راجہ صاحب

محفلین
کوئی بھی مدد چاہے ہم حاظر ہیں ۔۔

بھائی جی یہاں اردو محفل کو اپگریڈ کرنے کی تیاری کے متعلق بات ہو رہی ہے اور آپ کا سوال کچن کارنر سے تعلق رکھتا ہے۔ چلیں آپ وہاں باورچی خانہ میں جائیں۔:grin:

میں نے سوچا کہ کوئی مدد مانگ ہی نہیں رہا ان سے تو چلو میں ہی کچھ پوچھ لوں :(
 
Top