F@rzana نے کہا:“بھی“ ؟؟؟؟
نبیل، میں یہاں ہونے والی “ تو تو میں میں “ سے گھبرا کے “غائب الذی “ ہو جاتی ہوں اور تو کوئی بات نہیں
سیدہ شگفتہ نے کہا:فرزانہ
اتنا اچھا اور بہت شاندار پیش کیا آپ نے !
شمشاد نے کہا:F@rzana نے کہا:“بھی“ ؟؟؟؟
نبیل، میں یہاں ہونے والی “ تو تو میں میں “ سے گھبرا کے “غائب الذی “ ہو جاتی ہوں اور تو کوئی بات نہیں
تو آپ “ تو تو میں میں “ والی جگہوں پر جایا ہی نہ کریں۔
ایک محاورہ ہے کہ جہاں اتنے سارے برتن ہوں تو آپس میں ٹکرا بھی تو جاتے ہیں۔