محمداحمد
لائبریرین
میرا خیال ہے کہ محفل پر آپ اپنی طرز کے اکلوتے قنوطی ہیں۔۔۔ کیوں دوسروں کو ساتھ گھسیٹ رہے ہیں۔۔۔ کسی نے بےمروتی سے انکار کر دیا تو۔۔۔۔
اپنی طرز کے تو ہم واقعی اکلوتے ہیں۔
تبھی تو محفلین کو ہمیں کسی گروپ میں دھکیلتے ہوئے طرح طرح کے خیال آتے ہیں اور اکثر باز رہتے ہیں۔
اب اگر ہمیں کوئی قنوطیوں کے گروپ میں داخل کر دے تو کہہ نہیں سکتے۔
لیکن پھر وہی بات کہ ہماری طرز کے منفرد قنوطی وہ کہاں سے تلاش کریں گے۔
لیکن پھر وہی بات کہ ہماری طرز کے منفرد قنوطی وہ کہاں سے تلاش کریں گے۔