چھٹی سالگرہ محفل فورم کی چھٹی سالگرہ کے موقعے پر

یاد کرنے کا شکریہ ابن سعید صاحب ۔ کچھ مصروفیات ایسی درپیش رہیں جس کی وجہ سے یہ دوری کی دیوار بیچ میں حائل ہوگئی۔ مگر انشاء اللہ میری کوشش رہے گی کہ باقاعدگی سے فورم پر نہ صرف حاضری دیتا رہوں بلکہ جہاں تک ممکن ہوسکے یہاں پر کسی پروجیکٹ کا حصہ بھی بن سکوں۔

یہ ہوئی نا بات۔ :) :) :)
 
بہت دیر کردی مہرباں آتے آتے، دیر سے ہی سہی مگر سالگرہ مبارک اور اللہ کرے زور ٹائپنگ اور زیادہ
جملہ احباب کےلئے بہت سے نیک تمنائیں
 
Top