محفل فورم کے لیے نئے سٹائل!

azharlatif

محفلین
بہت بہت شکریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکبہت بہت شکریہریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکریہ
 

azharlatif

محفلین
بہت بہت شکریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکبہت بہت بہت شکریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکبہت بہت شکریہریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکریہبہت شکریہریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکریہ
 

azharlatif

محفلین
بہت بہت شکریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکبہتبہت بہت شکریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکبہت بہت شکریہریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکریہ بہت شکریبہت بہت شکریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکبہت بہت شکریہریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکریہہریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکریہ
 

azharlatif

محفلین
بہت بہت شکریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکبہبہت بہت شکریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکبہت بہت شکریہریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکریہت بہبہت بہت شکریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکبہت بہت شکریہریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکریہت شبہت بہت شکریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکبہت بہت شکریہریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکریہکریہریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکریہ
 

azharlatif

محفلین
بہت بہت شکریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکریہبہت بہبہت بہت شکریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکبہت بہت شکریہریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکریہت شکبہببہت بہت شکریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکبہت بہت شکریہریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکریہہت بہت شکریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکبہت بہت شکریہریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکریہتبہت بہت شکریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکبہت بہت شکریہریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکریہ بہت شکریہریہبہت بہت شکریہبہت بہت شکریہ
 

شمشاد

لائبریرین
یہ اتنا سارا تھوک کے بھاؤ اکٹھا ہی شکریہ ادا کر دیا یا پچھلے سارے دنوں کی کسر نکالی ہے؟
 

دوست

محفلین
ہاہاہاہا
یہ ویسے سزا سی ہے نئے صارفین کے لیے۔۔۔۔25 پوسٹس۔۔۔اسی لیے پرانے پرانے دھاگے نکال کر ان پر ایک جیسے ہی پیغامات کاپی پیسٹ کئے جاتے ہیں۔۔۔
 

جہانزیب

محفلین
نبیل پتہ نہیں‌ لیکن محفل کا موجودہ سٹائل جب سے موثر ہے، تب سے میرے پاس محفل بہت سست روی سے کھلتی ہے، خاص طور پر سکرولنگ ۔ میں‌اوبنٹو پر فائر فاکس کا استعمال کر رہا ہوں‌۔ ابھی میں‌ اپنی پروفائل میں‌پرانا سٹائل کر کے دیکھتا ہوں‌ کہ تب مسلہ ہوتا ہے کہ نہیں‌۔
 

جہانزیب

محفلین
نبیل پرانے سٹائل کو بحال کرنے سے اب محفل ٹھیک ہے ۔ کیا کسی اور کے ساتھ بھی یہ مسلہ درپیش ہے؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
:?: :?: :?:
جہانزیب، میرے پاس تو کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے اور مجھے کوئی ایسی وجہ بھی نظر نہیں آتی کہ کسی خاص سٹائل کی وجہ سے فورم کا پیج سلو لوڈ ہوتا ہو۔ تم کسی ونڈوز مشین پر انٹرنیٹ ایکسپلورر پر فورم کے نئے سٹائل آزما کر دیکھو کہ کیا یہی مسئلہ درپیش آتا ہے یا نہیں۔
 

دوست

محفلین
یہ تصویروں کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے میرے خیال میں۔ بعض اوقات مجھے بھی مسئلہ پیش آتا ہے فائر فاکس میں کبنٹو پر۔
 
Top