السلام علیکم نبیل، میں نے ریڈ کلر سلیکٹ کیا تھا لیکن کچھ دیر کے بعد دوبارہ لاگ ان ہوا تو پھر ڈیفالٹ کلر بلیو ہی تھا۔ کیا یہ ممکن ہے کہ میں اگر ایک دفع کوئی کلر سلیکٹ کروں تو اگلی دفعہ لاگ ان ہونے پر بلکہ جب تک اسے تبدیل نہ کروں وہی کلر رہے۔