ماوراء نے کہا:![]()
تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو میرے مسائل کا علم ہے۔؟؟اور اس کے باوجود آپ نے بھی ان کا حل نہیں بتایا۔۔
![]()
ویسے یہ جملہ آپ نے خود ہی لکھا ہے نا۔۔؟؟![]()
ماوراء نے کہا:واو ۔۔۔شارق نے میرے منہ کی بات چھین لی ہے۔۔![]()
میں بھی منتظمین سے پوری طرح مطمئن نہیں ہوں۔ مجھے امید ہے کہ نئے منتظم کے آنے سے میرے مسئلے حل ہو جائیں گے۔![]()
![]()
آصف آپ کو خوش آمدید۔۔۔!!!
زکریا نے کہا:ماوراء: لگتا ہے کہ آپ نے میری بات کا برا منایا ہے۔ اگر ایسی بات ہے تو معذرت۔ میں نے تو بس بےپر کی ہانکی تھی۔