نیلم
محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہاجبھی تو۔۔ میں بھی کہوں سب سر کیوں ٹکراتے رہتے ہیں
اچھا ایسا ہے کیا
ہاہاہاہاہاہاہاہاجبھی تو۔۔ میں بھی کہوں سب سر کیوں ٹکراتے رہتے ہیں
یہ ہے جیوہ کیا ہے جی؟
محفل کے سنہرے اصول نمبر 7دوران گفتگو موضوع پر رہتے ہوئے رواداری، شائستگی، مروت اور حسب مراتب کا لحاظ کرنا ایک سلجھے ہوئے معاشرے کے افراد کی نمایاں خصوصیت ہے۔ وہیں ہر بات کو موضوع سے ہٹا کر غیر سنجیدہ رخ پر ڈال دینا اور باہمی استہزا کا بازار گرم کرنا ایک نا پسندیدہ فعل ہے جس میں اکثر محفلین دانستہ یا غیر دانستہ ملوث پائے جاتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں بارہا تلخیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور موضوعات مستقبل کے لیے تقریباً بے مصرف ہو کر رہ جاتے ہیں کیونکہ بعد میں آنے والے اس دھاگے سے کوئی کام کی بات اخذ کرنے سے قاصر ہوتے ہیں۔ توقع ہے کہ احباب نہ صرف موضوع بلکہ متعلقہ زمرے کے دائرے میں رہ کر گفتگو کر کے محفل انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں گے۔ گپ شپ اور تفریحی گفتگو کے لیے متفرقات کا زمرہ اپنی تمام تر رعنائیوں سمیت ہمہ وقت موجود رہتا ہے۔ اپنی آرا سے نوازیں!
بھائی جی اصول نمبر 7 یاد رکھیں۔ ورنہ نیرنگ خیال آ جائیں گے۔