اظفر
محفلین
نستعلیق
یہ بات ٹھیک ہو گی ۔ لیکن آپ چیک کریں ۔ کسی پیج پر 6 ہزار الفاظ پر مشتمل مضمون ان دونوں فونٹس میں لکھیں اور اس کو چیک کریں ۔
پریکٹیکلی اس کا فرق لازمی پڑتا ہے میں اس پر بہت تجربے کر چکا ہوں ۔ یہ بات تو آپ کی درست ہے کہ اس کا ویسے کلاینٹ کے نیٹ کنکشن سے تعلق نہیںہوتا کیوں کہ یہ تو سٹایل شیٹمیں ہوگا لیکن عملی طور پر کسی وجہ سے فرق پڑتا ہے۔ ویسے بھی نستعلیق کی حرکات اتنی عجیب ہوتی ہیں کہ سب تنگ آجائیں گے ۔ میں اس کے حق میں نہیں
نستعلیق کی وجہ سے پیج کی رینڈرنگ یا سکرولنگ سست ہونا ممکن ہے لیکن اس سے پیج کی لوڈنگ پر کوئی فرق نہیں پڑنا چاہیے کیونکہ فونٹ کا ڈائل اپ یا ڈی ایس ایل سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔