فاروق احمد بھٹی
محفلین
دعاواں وچ سانوں وی یاد کھیا جےجمعہ دا ویلا ہو گیا۔ فیر مِلاں گے
دعاواں وچ سانوں وی یاد کھیا جےجمعہ دا ویلا ہو گیا۔ فیر مِلاں گے
ساڈے تن بھاگ تسی متراں دی محفل چ تشریف لیائے۔ ست بسم اللہ جی آیاں نوں۔تےیہ متراں کیا ہوتا ہے
فاروق بهیا یہ تو ایسے سر پر سے گزر گیا جیسے کسی زمانے میں میری انگریزی ان لوگوں کے سر پر سے گزرتی تهی۔۔ساڈے تن بھاگ تسی متراں دی محفل چ تشریف لیائے۔ ست بسم اللہ جی آیاں نوں۔تے
متر دا مطلب ہوندا اے دوست، سجن، یار، وغیرہ وغیرہ
میرا کہنے کا مطلب تھا کہ ہماری خوش نصیبی آپ اس لڑی میں تشریف لائیں۔ خوش آمدیدفاروق بهیا یہ تو ایسے سر پر سے گزر گیا جیسے کسی زمانے میں میری انگریزی ان لوگوں کے سر پر سے گزرتی تهی۔۔
سو سوئیٹ آف یو بهائی۔۔۔ یہ پنجابی آپ بڑی مشکل والی بول رہے ہیں آپ۔۔۔ آسان والی تهوڑی سمجه لیتی ہوںمیرا کہنے کا مطلب تھا کہ ہماری خوش نصیبی آپ اس لڑی میں تشریف لائیں۔ خوش آمدید
اور متر پنجابی میں دوست کو کہتے ہیں فرینڈ انگلش میں
بہنا اصل میں اردو لڑیوں میں پنجابی جملوں پہ اعتراض ہو رہا تھا ۔ تو پنجابی کے لئے علیحدہ لڑی کھول لی۔ ویسے یہاں ایسی پابندی نہیں ہے۔ کوئی اردو بولے سرائیکی بولے ہندکو بولے، پوٹھو ہاری بولے، سب کو خوش آمدید ہےسو سوئیٹ آف یو بهائی۔۔۔ یہ پنجابی آپ بڑی مشکل والی بول رہے ہیں آپ۔۔۔ آسان والی تهوڑی سمجه لیتی ہوں
شکر ہے جب میں نے محفل جوائن کی تهئ تب اعتراض کرنے والے نہ تهے ورنہ مجهے اتنی اچهی اردو نہ آتی لولززز کیونکہ میں سب انگلش میں لکه کر ایک آده لفظ اردو کا لکه دیا کرتی تهیبہنا اصل میں اردو لڑیوں میں پنجابی جملوں پہ اعتراض ہو رہا تھا ۔ تو پنجابی کے لئے علیحدہ لڑی کھول لی۔ ویسے یہاں ایسی پابندی نہیں ہے۔ کوئی اردو بولے سرائیکی بولے ہندکو بولے، پوٹھو ہاری بولے، سب کو خوش آمدید ہے
ہمم یہ کافی معلوماتی ہے۔ بس آجکل وقت کچھ اچھا نہیں ہے۔ اور ہم آپ کی انگلش سے محروم رہ گئے۔شکر ہے جب میں نے محفل جوائن کی تهئ تب اعتراض کرنے والے نہ تهے ورنہ مجهے اتنی اچهی اردو نہ آتی لولززز کیونکہ میں سب انگلش میں لکه کر ایک آده لفظ اردو کا لکه دیا کرتی تهی
ابهی مزہ چکه لیں۔۔ محروم کیوں؟ہمم یہ کافی معلوماتی ہے۔ بس آجکل وقت کچھ اچھا نہیں ہے۔ اور ہم آپ کی انگلش سے محروم رہ گئے۔
ایکچلی اٹس ویری تھاٹ فل اینڈ کریٹو سسٹر، مین رائٹنگ انگلش ان اردو رسم الخط۔ بٹ دا پوائینٹ از وٹ اس دی میننگ آف ایوزیوائے ناٹ بهائی۔۔ دوز ڈیز آر گان وین نو ون یوز ٹو بادر آدرز۔۔۔ آج کل تو ایوزی ون نیڈ ٹو اسٹک دیر نوزز ایوری وئیر
بہت ہے یا ابهی اور
اپنے بھرا نوں کیویں نا یاد رکھاں گےدعاواں وچ سانوں وی یاد کھیا جے
لیٹ می اسک مائی اسٹوپڈ فون ۔۔۔۔۔ وائے ازنٹ اٹ ٹائنپگ پراپرلیایکچلی اٹس ویری تھاٹ فل اینڈ کریٹو سسٹر، مین رائٹنگ انگلش ان اردو رسم الخط۔ بٹ دا پوائینٹ از وٹ اس دی میننگ آف ایوزی
تھی کا لفظ تو تکلفا استعمال کر دیا تم نے۔۔۔شکر ہے جب میں نے محفل جوائن کی تهئ تب اعتراض کرنے والے نہ تهے ورنہ مجهے اتنی اچهی اردو نہ آتی لولززز کیونکہ میں سب انگلش میں لکه کر ایک آده لفظ اردو کا لکه دیا کرتی تهی
کی گل اے کڑے۔۔۔
تلمیذ انکلستایا ناس کر دتا جے لڑی دا!
وٹ ڈِڈ دی فون ریپلائیڈلیٹ می اسک مائی اسٹوپڈ فون ۔۔۔۔۔ وائے ازنٹ اٹ ٹائنپگ پراپرلی