جاسمن
لائبریرین
یہ پُوچھیے کہ کیا کیا پکانے سے رہ گیا ہے؟بچوں کے لئے سکول لے جانے کے لئے کچھ شامی چھُپا کے رکھے ہیں،جو کل پرسوں تک ختم ہو جائیں گے۔لحیم کے لئے بھُنا ہؤا تھوڑا سا گوشت میرے فُرصت سے ہونے کا اِنتظار کر رہا ہے۔ بچوں کے اِمتحان نہ ہوتے تو یہ دُوسری مرتبہ لحیم بنانے کا کام بھی ختم ہو چُکا ہوتا۔گو کہ چند چیزاں شمجھ نہیں آیاں فیر وی چنگا لگیا تے رب سہونا توانوں بہت بہت خوشیاں دے وے تے صحت اور ایمان دی نعمتوں سے نوازے