میری طرف سے بھی مبارک ہو شمشاد بھائی ۔
اتنے سارےمراسلے کیسے کیے ؟
ضرور، یہ بتائیں کتنی مٹھائی کھانی ہے؟
جتنی آپ کھلا ِ سکتے ہیں۔۔
شمشاد بھائ مبارک ہو !
مع السلام
السلام علیکم شمشاد بھائی!
محفل پر چار سال مکمل ہونے پر بہت بہت مبارکباد![]()
میں آپکو حلوائی کی دکان پر چھوڑ آؤں گا، جتنی جی چاہے کھا لیجیئے گا۔ بعد میں بِل میں ادا کر دوں گا۔