غلطی انسان سے ہوتی ہے ، اگر کسی دوست سے کوئی جانے یا انجانے غلطی ہوجائے، تو دوسرے دوست فراخ دلی کے ساتھ اس دوست کی اصلاح فرمائے اور اس کی غلطی کو درگذر کر دے، کیونکہ غلطی کرنا انسانی صفت ، معاف کرنا اللہ تعالی کی صفت، غلطی کی معافی مانگنا مومن کی صفت،اور غلطی کرکے اس پہ ڈٹ جا شیطانی صفت ہے!