payaarkerogi نے کہا:.
.
مبارک تجھے تیری سال گرہ ہو
آنے والا ہرسال خوشیوں سے بھرا ہو
تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
حسیں پریاں تیرے سپنوں میں آئیں
تجھے کبھی کوئ نا مصیبت ملے
ملے تو ہر لمحہ اچھی قسمت ملے
سب لوگ تیرے گن گنانیں لگیں
توگھر سب کے دلوں میں بنائے لگے
بلندیاں تیری قدم چومیں
مُسرتیں تیرے چارسوگومیں
تیری پوری ہرکوئی خواہش ہو
(except one )
جنت تیری اگلی رہائش ہو
مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
زکریا نے کہا:مبارک ہو بوچھی۔ مٹھائی حاضر ہے۔ قلاقند کھائیں گی یا برفی یا رس ملائی؟
آپ کی سالگرہ 24 کو ہے؟ پھر تو آپ عنبر سے 2 دن بڑی نکلیں!
F@rzana نے کہا:زبردست آئیڈیا ہے
آئیڈیاز ہوتے ہی اچھے ہیں، ہیں نا؟
لیں جی، ابھی پتہ چل گیا کہ آپ کا ٹیسٹ کیسا ہوابوچھی نے کہا:مطلب عنبر کی بائیس اکتوبر ہوئی ؟ جی میری چوبیس اکتوبر ہے ۔
مٹھائی تو کھاؤں گی میں ضرور ، جب آپ لوگ یہاں آئیے گا تو سارے ڈبے آپ سے نکلوا لوں گی بس آپ حساب یاد رکھئیے گا کتنے ڈبے ہوتے جارہے ہیں میرے ۔
بوچھی نے کہا:F@rzana نے کہا:زبردست آئیڈیا ہے
آئیڈیاز ہوتے ہی اچھے ہیں، ہیں نا؟
گھبرا مت جائیے گا اتنا ہجوم دیکھکر میرے گھر والے سب مل ملا کر تیس پینتس افراد صرف اپنے گھر کے بن جاتے ہیں
F@rzana نے کہا:بوچھی نے کہا:F@rzana نے کہا:زبردست آئیڈیا ہے
آئیڈیاز ہوتے ہی اچھے ہیں، ہیں نا؟
گھبرا مت جائیے گا اتنا ہجوم دیکھکر میرے گھر والے سب مل ملا کر تیس پینتس افراد صرف اپنے گھر کے بن جاتے ہیں
مجھے خبر ہے آپ سچ کہہ رہی ہیں،پر پتہ ہے عید والے دن میرے گھر والے میرے ندارد ہونے پر کیا کریں گے
آپ کے یہاں تیس پینتیس کا ہجوم ہوتا ہے، یہاں ماشا اللہ پچاس سے کچھ زیادہ ہی ہوتے ہیں
بوچھی نے کہا:زکریا نے کہا:مبارک ہو بوچھی۔ مٹھائی حاضر ہے۔ قلاقند کھائیں گی یا برفی یا رس ملائی؟
آپ کی سالگرہ 24 کو ہے؟ پھر تو آپ عنبر سے 2 دن بڑی نکلیں!
جناب ،، شکریہ ، مطلب عنبر کی بائیس اکتوبر ہوئی ؟ جی میری چوبیس اکتوبر ہے ۔
مٹھائی تو کھاؤں گی میں ضرور ، جب آپ لوگ یہاں آئیے گا تو سارے ڈبے آپ سے نکلوا لوں گی بس آپ حساب یاد رکھئیے گا کتنے ڈبے ہوتے جارہے ہیں میرے ۔
زکریا نے کہا:بوچھی نے کہا:زکریا نے کہا:مبارک ہو بوچھی۔ مٹھائی حاضر ہے۔ قلاقند کھائیں گی یا برفی یا رس ملائی؟
آپ کی سالگرہ 24 کو ہے؟ پھر تو آپ عنبر سے 2 دن بڑی نکلیں!
جناب ،، شکریہ ، مطلب عنبر کی بائیس اکتوبر ہوئی ؟ جی میری چوبیس اکتوبر ہے ۔
مٹھائی تو کھاؤں گی میں ضرور ، جب آپ لوگ یہاں آئیے گا تو سارے ڈبے آپ سے نکلوا لوں گی بس آپ حساب یاد رکھئیے گا کتنے ڈبے ہوتے جارہے ہیں میرے ۔
اگر عنبر آپ سے 2 دن (اور ؟ سال) چھوٹی ہے تو اس کی 26 اکتوبر ہوئی نا۔
شمشاد نے کہا:محفل پر سالگرہ مبارک ہو باجو۔
خطوط کی تعداد کے ساتھ ساتھ محفل پر عمر کے حساب سے بھی کوئی عہدہ ہونا چاہیے۔
F@rzana نے کہا:یہ تو کوئی بات نہ ہوئی ۔ اک دن بندہ اگر غائیب ہوجائے تو کیا ہرج ہے ؟ ساتھ ہی لے آئیے گا نا سبھی کو ۔
شمشاد نے کہا:آپ کا سلام انہوں نے پڑھ لیا ہے، مبارک دے رہی ہیں اور یہ رہا آپ کا کیک S
بوچھی نے کہا:سارہ خان نے کہا:باجو کی سالگرہ تو اسی مہینے کی 24 کو آتی ہے فرزانہ سسٹر۔۔۔۔۔۔
یہ تو محفل پر 1 سال مکمل ہونے کی مبارک دی جا رہی ہے ان کو ۔۔۔۔
میری طرف سے بھی مبارک باجو ۔۔۔۔۔اس مہینے تو کیک مٹھائیاں کھلانے کی آپ کی باری ہے ۔۔۔۔۔
واؤؤؤ ، سارہ ، تمیں کتنا یاد ہے میری سالگرہ کی تاریح چوبیس اکتوبر ، کیسے پتا ؟ جہاں تک مجھے یاد میں نے تو آج تک کسی کو بتائی نہیں تھی تمھیں کیسے معلوم ۔ مگر اچھا لگا یاد تو ہے ۔
اب چوبیس کو سب سے پہلے تم نے وش کرنا ہے مجھے عید بھی ہے اور میری برتھ ڈے بھی ۔