نام میں بتاتا ہوں تفصیلی گفتگو آپ کریںیعنی صرف نام بتانا ہے؟ میں سمجھا کہ تفصیلی گفتگو ہوگی
یعنی آپ باؤلنگ کرینگے اور قیصرانی صاحب بیٹنگنام میں بتاتا ہوں تفصیلی گفتگو آپ کریں
محترم بہنااس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں
جو سیاسی نہ سہی مگر مذہبی جماعتوں سے ضرور جڑے ہیں اور ہمارے ہاں مذہب اور سیاست ایک ہی پروڈکٹ کے نام ہیں
آپ کو یاد ہوگا کہ محفل پر ہی پہلے میں مسلمان سے کافر، قادیانی، یہودی صفت اور پھر یہودی بنایا جا چکا ہوں۔ا س لئے کوشش کرتا ہوں کہ ایسی فضولیات میں نہ ہی پڑوںنام میں بتاتا ہوں تفصیلی گفتگو آپ کریں
کسی مسلمان پر اس سے بڑا ظلم نہیں ہوسکتا کہ اسے کافر کہا جائے۔آپ کو یاد ہوگا کہ محفل پر ہی پہلے میں مسلمان سے کافر، قادیانی، یہودی صفت اور پھر یہودی بنایا جا چکا ہوں۔ا س لئے کوشش کرتا ہوں کہ ایسی فضولیات میں نہ ہی پڑوں
جو انسان اندر سے ہوتا ہے، وہی دوسرے کو سمجھتا ہے۔ اس لئے مجھے ایسے جاہلوں کے تبصرے کا کوئی افسوس نہیںکسی مسلمان پر اس سے بڑا ظلم نہیں ہوسکتا کہ اسے کافر کہا جائے۔
مگر میری صدا نہ بدل سکا کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہآپ کو یاد ہوگا کہ محفل پر ہی پہلے میں مسلمان سے کافر، قادیانی، یہودی صفت اور پھر یہودی بنایا جا چکا ہوں۔
نایاب بھائیاس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں
جو سیاسی نہ سہی مگر مذہبی جماعتوں سے ضرور جڑے ہیں اور ہمارے ہاں مذہب اور سیاست ایک ہی پروڈکٹ کے نام ہیں
اور وہ بندہ اپنے آپ پر بھی ظلم کرتا ہےکسی مسلمان پر اس سے بڑا ظلم نہیں ہوسکتا کہ اسے کافر کہا جائے۔
مجھے چونکہ آپ کی ہالوکاسٹ پر بحث یاد ہے اس لئے آپ کو یہودی یا یہودی صفت نہیں مان سکتاآپ کو یاد ہوگا کہ محفل پر ہی پہلے میں مسلمان سے کافر، قادیانی، یہودی صفت اور پھر یہودی بنایا جا چکا ہوں۔ا س لئے کوشش کرتا ہوں کہ ایسی فضولیات میں نہ ہی پڑوں
نام میں بتاتا ہوں تفصیلی گفتگو آپ کریں