نیرنگ خیال
لائبریرین
کیا بات ہے۔۔۔ رانا بھائی پورا سال تحاریر لکھتے ہیں۔ اور صرف سالگرہ پر شائع کرتے ہیں۔۔۔
بہت شکریہ احمد بھائی پسند کرنے کے لئے۔ شاعر حضرات کو کچھ پسند آجائے تو سمجھیں پیسے وصول ہوگئے۔ماشاءاللہ۔۔۔!
رانا بھائی آج کل تو ماشاءاللہ آپ کی جولانیِ طبع اوج پر ہے، اتنی ساری مزیدار تحاریر ایک ساتھ لکھ رہے ہیں اور سب کی سب کمال ہیں۔
بہت خوش رہیے۔
ویسے آپ نے مقبول ہونے کا کہہ کر مشہور ہونے کے گُر بتا دیے ہیں۔ مقبول کوئی تب ہوتا ہے جب لوگ اُسے (دل سے) قبول کر لیتے ہیں تاہم مشہور ہونے کے لئے یہ شرط نہیں ہے۔
اگر محفلین مشہور ہونا چاہتے ہیں تو درج بالا مشوروں پر عمل پیرا ہونے کا خطرہ مول لے سکتے ہیں۔
تاہم اگر آپ مقبول ہونا چاہیں تو پھر رانا بھائی کے اپنے طور اطوار ملاحظہ کیجے اُن کی پہلی پوسٹ سے لے کر آج تک۔
ہاہاہا۔ یار آپ کو ہم اپنا رازداں اس لئے تھوڑا بناتے ہیں کہ آپ سرعام سب راز فاش کردیا کریں۔کیا بات ہے۔۔۔ رانا بھائی پورا سال تحاریر لکھتے ہیں۔ اور صرف سالگرہ پر شائع کرتے ہیں۔۔۔
ل سے کہیں م نہ ہوجائےچلیں یہ طریقے بھی آزما کر دیکھ لیتے ہیں۔
اگر ہوگا تو دوبارہ م سے ل کر دیں گے۔ل سے کہیں م نہ ہوجائے
پٹاخہ کہنا چاہ رہے ہیں؟
یہاں کچھ نہین ہوتا مظلوم ہو یا ظالم ، عام آدمی ہو یا حکمران یہاں کے ایڈمن اور اصول بہت سخت ہیں ذاتی تجربہمحفل کے مظلوم ترین محفلین کون ہیں۔ اور ان کے حق میں آواز بلند کریں
الٹی ریل گاڑی کیسے چلے گی بھلااگر ہوگا تو دوبارہ م سے ل کر دیں گے۔
م سے محفلین اور م سے معطلپہلے م سے مشہور، پھر م سے معطل
ریل گاڑی کا کیا ہے جس طرف انجن لگا دیں چل پڑے گیالٹی ریل گاڑی کیسے چلے گی بھلا
پھر ریل منزل پر کیسے پہنچ پائے گی بھلاریل گاڑی کا کیا ہے جس طرف انجن لگا دیں چل پڑے گی
وہ ریل گاڑی کا ڈرائیور جانے بھیاپھر ریل منزل پر کیسے پہنچ پائے گی بھلا
محفل میں اپنی گاڑی کے ڈرائیور سب خود ہیں۔وہ ریل گاڑی کا ڈرائیور جانے بھیا
مطلب بھائی صحیح کہتے ہیں مجھے اب ڈرائیونگ سیکھ لینی چاہیےمحفل میں اپنی گاڑی کے ڈرائیور سب خود ہیں۔
یہاں اپنی گاڑی کسی اور کو ڈرائیو کرنے دینا خطرناک ہے
تو کیا ابھی تک سیکھی نہیں؟مطلب بھائی صحیح کہتے ہیں مجھے اب ڈرائیونگ سیکھ لینی چاہیے