عثمان
محفلین
جس حساب سے محفل سلو جا رہی ہے لگتا ہے کہ کل محفل کی شادی ہوچکی ہے۔بس جی پهر پهڈے باز بهیا کی شادی ہو گئی۔۔۔ یہی کہنا بنتا ہے ناں
جس حساب سے محفل سلو جا رہی ہے لگتا ہے کہ کل محفل کی شادی ہوچکی ہے۔بس جی پهر پهڈے باز بهیا کی شادی ہو گئی۔۔۔ یہی کہنا بنتا ہے ناں
سلو سے کیا مراد ہے؟جس حساب سے محفل سلو جا رہی ہے لگتا ہے کہ کل محفل کی شادی ہوچکی ہے۔
ھاھاھا میں سمجھا عثمان نے رپلائی کیا ہے۔ میں دیکھا ہی نہیں۔ لیں لے جی لیں لے جی آپ کا ہی ہے موبائل۔کیا 2015 - 2008 = 2 سال بنتا ہے؟
میں یہاں 2007 میں رجسٹر ہوا تھا۔
مائی اردو از ناٹ گڈسلو سے کیا مراد ہے؟
موبائل بیچ کر ایک عدد بڑے نمبر والی عینک خرید لیںھاھاھا میں سمجھا عثمان نے رپلائی کیا ہے۔ میں دیکھا ہی نہیں۔ لیں لے جی لیں لے جی آپ کا ہی ہے موبائل۔
اینڈ آئی ایم ویوری ویوی ویک ان انگلشمائی اردو از ناٹ گڈ
یعنی آپ سانپ بهی ہیں۔دراصل پانچ سال بعد میں کینچلی بدلتا ہوں تو گنتی بھی دوبارہ سے شروع کرنی پڑتی ہے۔
جس حساب سے محفل سلو جا رہی ہے لگتا ہے کہ کل محفل کی شادی ہوچکی ہے۔
سانپ کے حسن و ہیبت کے کیا کہنے!یعنی آپ سانپ بهی ہیں۔
سانپ کے حسن و ہیبت کے کیا کہنے!
ارے بھئی یہاں تو یار لوگوں نے ہمارے عقاب کو چیل تک بنانے سے دریغ نہیں کیا۔رانا جی دیکھ لو!
آپ کے عقاب کو یار لوگ نیولا بولتے ہیں۔
واقعی۔سنا ہے کہ اگر سانپ خطرناک نہ ہوتا تو خواتین اسے مفلر یا گلوبند کے طور پہ استعمال کرتیں۔سانپ کے حسن و ہیبت کے کیا کہنے!
بیشتر سانپ تو خطرناک نہیں ہوتے۔واقعی۔سنا ہے کہ اگر سانپ خطرناک نہ ہوتا تو خواتین اسے مفلر یا گلوبند کے طور پہ استعمال کرتیں۔
کیا خیال ہے ۔۔۔پہلے مفلر بنا لیا جائے۔۔۔پھر جب پتہ چل جائے کہ خطرناک نہیں ہے تو پہنے رہیں ورنہ سانپ سے کہیں کہ اب تم نے ہمیں کاٹ لیا ہے۔۔جاو ہم نہیں بولتے۔بیشتر سانپ تو خطرناک نہیں ہوتے۔
بیشتر سانپ تو خطرناک نہیں ہوتے۔
ماہرین کو ہی پہچان ہوگی کہ کون سا خطرناک ہے اور کون سا نہیں۔