مبارکباد محفل میں ڈاکٹر عباس کی سالگرہ

F@rzana

محفلین
ڈاکٹر عباس آپ کو محفل پر سالگرہ کی تہہ دل سے مبارک باد قبول ہو۔



آپ یہاں کے ایک بہت اچھے رکن ہیں اور آپ کی شرکت باعث مسرت ہے،نجانے کیوں کسی نے یہ دھاگہ نہیں کھولا اور آپ کو شاکی ہونے کا موقعہ دیا، معذرت۔
 
دیر سے ہی سہی لیکن میری طرف سے بھی ڈھیروں مبارکباد.... مجھے تو پتا ہی نہیں تھا آپ کی تاریخِ شمولیت کا..... معذرت....!
 

پاکستانی

محفلین
congratulations.gif




بہت بہت مبارک باد ڈاکٹر صاحب
 

شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر عباس آپ کو محفل پر سالگرہ کی تہہ دل سے مبارک باد قبول ہو۔



آپ یہاں کے ایک بہت اچھے رکن ہیں اور آپ کی شرکت باعث مسرت ہے،نجانے کیوں کسی نے یہ دھاگہ نہیں کھولا اور آپ کو شاکی ہونے کا موقعہ دیا، معذرت۔

یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ان کو مبارک کا نہ دی گئی ہو۔

تہنتی پیغامات کے زمرے میں " اردو محفل پر سالگرہ " کے عنوان سے موجود ہے۔ اصل میں اس دن تین اراکین کی محفل میں سالگرہ تھی، ڈاکٹر صاحب کی پہلی اور قدیر احمد خان اور شعیب کی دوسری، تو ایک ہی دھاگہ کھول دیا تھا۔

http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=7212

یہاں ملاحظہ فرما لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پھر وہی دھمکیاں شروع، ارے بھئی اسی لیے تو لکھا ہے کہ میں خود پوچھ کر بتا دوں گا۔
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
ڈاکٹر عباس آپ کو محفل پر سالگرہ کی تہہ دل سے مبارک باد قبول ہو۔



آپ یہاں کے ایک بہت اچھے رکن ہیں اور آپ کی شرکت باعث مسرت ہے،نجانے کیوں کسی نے یہ دھاگہ نہیں کھولا اور آپ کو شاکی ہونے کا موقعہ دیا، معذرت۔

آپ کا بہت بہت شکریہ فرزانہ آپا.
ویسے میں کسی سے شاکی بالکل بھی نہیں
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
شمشاد بھای.قیضرانی ،راہبر،جیہ،تفسیر بھائی،سیدہ شگفتہ، فہیم، فرحت کیانی.اورپاکستانی بھائی آپ سب کا بہت بہت شکریہ
 
Top