محفل میں کچھ مسائل

ایم اے راجا

محفلین
اسپیڈ وغیرہ سب ٹھیک ہے ماشاءاللہ، مگر جواب اضافی اختیارات پر جائے بغیر نہیں پوسٹ ہو رہا، کیا یہ مسئلہ صرف میرے ساتھ ہے؟
 

مغزل

محفلین
منتظمین کا شکریہ۔ میرے ساتھ یہ مسائل نہیں ہیں ۔ بس انڈیس پیج کا معاملہ ابھی موجود ہے۔
 

زیک

مسافر
اس دورانیے کو 60 سیکنڈ سے کم کرنے کے بارے میں تمام ہیکس فعال کرنے کے بعد سوچا جائے گا کہ اس وقت محفل کی رفتار اور ایرر 500 سے بچنا ہماری پہلی ذمہ‌داری ہے۔

ویسے کیا وجہ ہے کہ آپ کو دقت ہو رہی ہے؟ آپ سرچ کو کس انداز میں استعمال کر رہے ہیں کہ 1 منٹ کے اندر آپ کو کئ بار تلاش کرنی پڑتی ہے؟
 

محمد وارث

لائبریرین
انتہائی خوشی کی بات ہے کہ پچھلے دو تین دن سے مجھے ایرر 500 نظر نہیں آیا اور رفتار بھی بہت اچھی ہے، گریٹ!
 
Top