ناعمہ عزیز
لائبریرین
ناعمہ کو بلاؤں؟
اپیا میں نے کچھ نہیں کیا
ناعمہ کو بلاؤں؟
ناعمہ ساری کھیر کھا گئی ہے؟
تم نے نہیں کیا تو کھیر کا ڈونگہ کہاں گیا؟اپیا میں نے کچھ نہیں کیا
تم نے نہیں کیا تو کھیر کا ڈونگہ کہاں گیا؟
پڑوسن کی طرف کچھ بھی آنا جانا اب بند ہے کیونکہ خاتون اول یہاں موجود ہیں تو ان کی موجودگی میں ایسی ٹریفک چہ معنی دارد؟
اُس کو بتانے کی ضرورت بھی نہیں، اُسے سب علم ہے۔
مجھے معلوم ہے ناعمہ۔ میں نے اسی لئے آپ کو بلا لیا تھا کہ ساری بات صاف ہو جائے۔ بس آپ اب آرام سے جائیں اور شمشاد بھائی کے فریج سے کھیر کا ڈونگہ نکال لیں۔ مقدس کو بھی بلانا ہے۔ بھولنا نہیں۔اپیا میں نے کچھ نہیں کیا
تحقیقات کے لئے کمیٹی بنا دیں شمشاد بھائی ۔تم نے نہیں کیا تو کھیر کا ڈونگہ کہاں گیا؟
اور نہیں تو کیا ہٹ شاٹ ناعمہہاں تو اچھی بات ہے ، ابھی تو شکر کریں کہ بس فرحت آپی کو بتایا ہے کہیں بھابھی کو نہیں بتا دیا
زبردست۔ویسے آپی آج شام کو بنانے کا ارادہ میں نے بھی کر لیا ہے ان شاءاللہ
تحقیقات کے لئے کمیٹی بنا دیں شمشاد بھائی ۔
آپ کو معلوم ہو گیا؟؟ ہم نے تو دیواروں کے کان بند کر دیئے تھے بات کرنے سے پہلے۔مجھے اپنے اور اپنی کھیر کے خلاف سازش ہوتی نظر آ رہی ہے۔
ہا ہا ہا۔ نہیں ہم لوگ پوری ایمانداری سے تحقیقات کریں گے اور بچے کھچے میں سے تھوڑا سا بچا بھی دیں گے۔اور آپ کو اور ناعمہ اور مقدس کا رکن بنا دوں، تاکہ جو بچا کچا بھی نہ ملے۔
آپ کو معلوم ہو گیا؟؟ ہم نے تو دیواروں کے کان بند کر دیئے تھے بات کرنے سے پہلے۔
ہا ہا ہا۔ نہیں ہم لوگ پوری ایمانداری سے تحقیقات کریں گے اور بچے کھچے میں سے تھوڑا سا بچا بھی دیں گے۔
ہائیں وہ کیوں بھیااچلیں کمیٹی کی ایک رکن پر تو میں بھروسہ کر لیتا ہوں لیکن مقدس اور ناعمہ، نہ جی ناں۔