نیرنگ خیال
لائبریرین
ہوتا ہوگا۔۔۔ لیکن ہمارا دل ابھی بھی یقین کرنے سے ڈرتا ہے۔اردو شاعری میں میل کے درپردہ فی میل ہی ہوتی ہے۔۔۔
کہیں یہ آئیڈیا فیس بک استعمال کرنے والے تو نہیں لے اڑے؟؟؟
ہوتا ہوگا۔۔۔ لیکن ہمارا دل ابھی بھی یقین کرنے سے ڈرتا ہے۔اردو شاعری میں میل کے درپردہ فی میل ہی ہوتی ہے۔۔۔
کہیں یہ آئیڈیا فیس بک استعمال کرنے والے تو نہیں لے اڑے؟؟؟
کچھ لوگ یہاں بوریت کے شوقین بھی ہو سکتے ہیں ۔اتنی محنت نہ کریں شاہ صیب۔۔۔۔ آنے والوں کے لیے صفحات میں صرف بوریت نہ چھوڑیں۔
اسی کارن ہمارے دل میں بھی فیس بک کا ڈر بیٹھ گیا۔۔۔ہوتا ہوگا۔۔۔ لیکن ہمارا دل ابھی بھی یقین کرنے سے ڈرتا ہے۔
ہمارے بہت سے مراسلے بہت سے لوگوں کو بہت سا بور کردیتے ہیں۔۔۔کچھ لوگ یہاں بوریت کے شوقین بھی ہو سکتے ہیں ۔
دیکھیے جی۔۔۔ شوقینی کا تو کوئی مول نہیں۔۔۔ پر اکثریت کی خاطر اقلیت (جو کہ بوریت کی شوقین نہیں) کے تحفظات کا خیال رکھا جاوے۔کچھ لوگ یہاں بوریت کے شوقین بھی ہو سکتے ہیں ۔
بہت زود رنج نکلے آپ تو۔۔۔۔ امید سے ایسی بھی کیا ناامیدی۔۔۔اسی کارن ہمارے دل میں بھی فیس بک کا ڈر بیٹھ گیا۔۔۔
ہوا کچھ یوں کہ فیس بک یوز کرتے چند دن گزرے تھے کہ ایک دن ایک انجان آئی ڈی کو ایڈ کرلیا۔۔۔
لمحوں میں میسج آگیا۔۔۔
۔۔۔
۔۔۔
۔۔۔
۔۔۔
وہ دن اور آج کا دن ۔۔۔
ہم فیس بک کا پاس ورڈ بھی بھول گئے!!!
آپ کے ساتھ ملکر میرا مراسلے بائے ون گٹ ون کی آفر کا منظر پیش کرنے لگیں گے۔ہمارے بہت سے مراسلے بہت سے لوگوں کو بہت سا بور کردیتے ہیں۔۔۔
تو فکر نہ کریں ایسے لوگوں کے منورنجن کا بھی پورا انتظام ہے!!!
ہمارے بھیا نےابھی رنگ محفل چڑھا نہیں کہ راندہ درگاہ کردیا۔۔۔
اب تو رموز بھی صارفین کی صورت میسر ہیں۔۔۔ اللہ اللہ۔۔۔ہمارے بھیا نے
راندۂ درگاہ کی گدی نشینی بھی کرنی ہے 🤓
اور یہ منظر بھی کہ ۔۔۔آپ کے ساتھ ملکر میرا مراسلے بائے ون گٹ ون کی آفر کا منظر پیش کرنے لگیں گے۔
ناامیدیاں نہیں ہولناکیاں صاحب!!!بہت زود رنج نکلے آپ تو۔۔۔۔ امید سے ایسی بھی کیا ناامیدی۔۔۔
اس حال میں جینا لازم ہے وغیرہ وغیرہ۔۔۔ناامیدیاں نہیں ہولناکیاں صاحب!!!
اس جینے سے زندگی اچھی کہ موت!!!اس حال میں جینا لازم ہے وغیرہ وغیرہ۔۔۔
دیکھ لیں نین بھیا اندرونی جولانیاں۔۔۔مستعار جولانیاں نہیں چاہیے شاہ صیب۔۔۔۔ اندرونی جولانیاں نکالیے۔۔۔
یہ بلاوے جہاں سے آرہے ہیںدیکھ لیں نین بھیا اندرونی جولانیاں۔۔۔
آج کے لیے اتنا ہی۔۔۔
اب کہیں اور سے کچھ اور بلاوے آرہے ہیں۔۔۔
اس کارن ہم یہاں سے جارہے ہیں!!!
یہ بلاوے جہاں سے آتے ہیںیہ بلاوے جہاں سے آرہے ہیں
کیا آپ واقعی وہیں جا رہے ہیں
ہائے ہائے یہ مجبوری 🤓🤓🤓🤓🤓یہ بلاوے جہاں سے آتے ہیں
مجبوراً ہم وہاں جاتے ہیں
یہ جولانیاں نکالنے کی بات ہو رہی ہے کہ حلق سے حلوہ نکالنے کیَ؟مستعار جولانیاں نہیں چاہیے شاہ صیب۔۔۔۔ اندرونی جولانیاں نکالیے۔۔۔