کن معنوں میں کہہ رہے ہیں جناب؟اللہ کاشکرہے ہماری محفل کا بچہ نہیں ہے۔ ورنہ شمشاد بھائی کی جیب خالی ہونایقینی تھا
ایسا ممکن نہیں۔۔۔ آپ نے دسمبر 2011 میں پوسٹ کی تھی۔۔ جب کہ جاوید صاحب نے جولائی 2012 میں پوسٹ کی تھی۔تو میں نے بھی تو یہاں سے اٹھائی تھی۔
کیا وہ تمام لوگ جن کو یہ تصویر محفل کی طرف سے ای میل میں نظر آتی ہے وہ ہاٹ میل استعمال کر رہے ہیں؟
دریں چہ شک۔۔۔۔چاچو تو میں، میرا خیال ہے، آپ کا بھی ہوں۔
تھوڑی وضاحت کر دیں۔چونکہ یہاں تصویریں نیٹ سے کاپی کرنے کی بات چل پڑی ہے تو یہ بتاتا چلوں کہ میرے نزدیک بچوں کی تصآویر اٹھانا بچے اٹھانے جیسا ہی ہے
شمشاد بھائی نے وہ تصویر 2011 کے اواخر میں کہیں سے لے کر لگائی تھی۔ 2012 میں ایک اور شخص اپنے بیٹے کا کہہ کر یہ تصویر شیئر کرتے ہیں۔ بات یہ ہو رہی ہے کہ اس رحجان کی حوصلہ شکنی کرنی چاہئے کہ ہم کسی کے بچے کی تصویر اٹھا کر کہیں بھی لگا دیںدو الگ الگ چیزیں ہیں:
۱۔ کسی کے بچے کی تصویر اس کی اجازت کے بغیر اپ لوڈ کرنا۔
۲۔ ایک شخص نے اپنے بچے کی تصویر اپ لوڈ کردی ہے اور کی بھی اوپن فورم پر ہے ، اس بچے کی تصویر کو کہیں اور پوسٹ کرنا۔
دونوں غلط ہیںدو الگ الگ چیزیں ہیں:
۱۔ کسی کے بچے کی تصویر اس کی اجازت کے بغیر اپ لوڈ کرنا۔
۲۔ ایک شخص نے اپنے بچے کی تصویر اپ لوڈ کردی ہے اور کی بھی اوپن فورم پر ہے ، اس بچے کی تصویر کو اس کی اجازت کے بغیر کسی دوسرے فورم پر پوسٹ کرنا۔