تیسری سالگرہ محفل کا بہترین نیا شاعر 2008- تبصرے اور تہنیتی پیغامات

مغزل

محفلین
شکریہ شمشاد صاحب ،، ویسے میرا ماضی اب اتنا اچھا بھی نہیں۔ خاص طور پر یہاں ایک خاتون سے جو ڈانٹ پڑی تھی ، آپ کو یاد ہی ہوگا۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
اصل میں مجھے یہ شعر یاد آ رہا تھا اور لکھنا بھی یہی چاہ رہا تھا۔

بڑا دلچسپ ہے یہ کام تُو بھی آزما کے دیکھ
تنہائیوں کی رات میں یادیں ٹٹولنا
 

مغزل

محفلین
اصل میں مجھے یہ شعر یاد آ رہا تھا اور لکھنا بھی یہی چاہ رہا تھا۔

بڑا دلچسپ ہے یہ کام تُو بھی آزما کے دیکھ
تنہائیوں کی رات میں یادیں ٹٹولنا


ایک شعر ہمار ا برداشت کیجیے :

آوازوں کے جنگل اگنے لگتے ہیں
سناٹے میں رہنا کتنا مشکل ہے ۔
(تازہ غزل سے)
 
اگرچہ بہت دیر ہوچکی، مگر دیکھنے کے بعد فرض بنتا ہیکہ خوشی کے اس موقع پر مبارک دی جائے، بہت بہت مبارک قبول ہو۔ شکریہ۔
 
Top