مغزل
محفلین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]
لو جی لو۔۔۔ یہ تو بددیانتی ہوئی ۔۔ آپ صرف ایک ثبوت بیان کیجئے کہ میں نے دال روٹی مہنگی کھلائی ۔۔۔
شمشاد صاحب سے معلوم کرلیں ؟ پیسے تو انہوں نے دیئے تھے۔۔۔ اور رہی بات ڈھابہ بنانے کی ۔۔۔ تو خالہ جی ۔۔
میں باقائدہ سرکاری اہلکاروں کو خرچہ پانی دیتا رہا ہوں ۔۔۔ پولیس اسٹیشن کے تھریڈ میں ملاحظہ کیجئے۔۔۔۔
اور ہاں جب آپ نے مجھے بطور شیر بھانجا گردان ہی لیا ہے تو بحیثیت خالہ آپ کون ہوئیں ؟۔، یہ تو کہئیے ۔۔ ؟
حجاب صاحبہ کا کلام اور ان کا شخصی خاکہ میں جلد ہی پیش کردوں گا۔۔۔
اچھا خالہ جان۔۔۔ ہم چلے جنگل کی سیر کو ۔۔۔ ویسے بھی میں نے ابھی تک ناشتہ نہیں کیا ۔۔۔
بکری کے ایک دو ممولے ہڑپ کرتے ہی بن پڑے گی۔۔۔[/FONT]
آپ کو دوسرا نمبر اس لیئے دیا گیا مغل صاحب کہ آپ نے ناجائز قبضہ کیا ہوٹل بنایا اور معصوم بیوقوفوں کو دال بھی مہنگی کھلائی
حجاب عباسی کا نام تو سُنا ہے مگر کوئی تحریر نہیں پڑھی مجھے کہاں ملا دیا اُن سے مغل صاحب