مبارکباد محفل کا نشہ مبارک !

سید عمران

محفلین
آپ بھی ہوتے جائے گے عادی آہستہ آہستہ ۔:)
آپ کی کا شکریہ بھیا ۔
ایک غلطی تو یہ کہ عادی کرکے کہہ رہے ہیں کہ عادی ہوتے جائیں گے۔۔۔
دوسری غلطی یہ کہ پھر املا میں غلطی کی۔۔۔
اب ہم کیسے جانیں کہ ’’کاکی‘‘ کہنا چاہ رہے ہیں یا کچھ اور۔۔۔
ویسے ہمیں غلطیاں پکڑنے کا کچھ خاص شوق نہیں ہے۔۔۔
یہ تو ہم فرقان بھیا کی فرمائش پوری کررہے ہیں!!!
:tongue::tongue::tongue:
کاش آس پڑوس میں سید عمران بھیا ہوتے! :)
 
ساقی ایک پیالہ اور!!
بلکہ
بدہ ساقی! مئے باقی
(یعنی جتنی باقی ہے میرے پیالے میں ڈال دے)
ہمارے ایک بھائی کا کیا خوب شعر ہے

کس کو ہے ادراکِ نشہ؟ آزمانا ہو اگر!
سارا میخانہ انہیں دو، ایک پیمانہ مجھے
 

یاز

محفلین
نشے میں وہ کہیں تنہا نہ رہ جائے۔
ساتھ میں صداقت کلینک کا ایڈریس اور فون نمبر بھی بہم پہنچانا تھا بھئی۔
images
 
Top