فہیم
لائبریرین
نومبر 2006 سے لگالو تو اس سال نومبر میں 9 سال ہوجائیں گے۔تم کتنے سال کے ہو گئے محفل میں ؟
نومبر 2006 سے لگالو تو اس سال نومبر میں 9 سال ہوجائیں گے۔تم کتنے سال کے ہو گئے محفل میں ؟
قدیم میمبر ہو تم بھی مطلب ۔۔۔نومبر 2006 سے لگالو تو اس سال نومبر میں 9 سال ہوجائیں گے۔
اوہ یعنی تم میرے کہنے کا انتظار کر رہی تھیں۔۔۔ چلو اب کہہ دیا ناآپ نے کبھی کہا ہی نہیں آنے کے لیئے ۔۔۔
ممبر کے اوتار پر کلک کرو تو وہاں لکھا ہوتا ہے کہ کب سے رکن ہےتم کتنے سال کے ہو گئے محفل میں ؟
اب تو میں ویسے ہی آگئی نہ ۔۔اوہ یعنی تم میرے کہنے کا انتظار کر رہی تھیں۔۔۔ چلو اب کہہ دیا نا
یاد تو رکھا یا نہیں پتا نہیں ۔۔ بس سالگرہ کے ساتھ دس کا لاحقہ دیکھ کر کچھ یادداشت واپس آگئی ۔۔۔۔
اس سنہرے دور کی باقیات ہوں کچھ محفل میں تو نئے میمبرز کو پڑھوائیے۔۔
وعلیکم السلام، ویلکم بیک!