محفل کی اطلاعات کے لیے جو ای میل آتی ہیں انہیں بند کیسے کیا جا سکتا ہے؟ اپنے کوائف میں "بذریعہ ای میل" کو اَن چیک کردیا ہے، پھر بھی ای میل آ رہی ہیں۔ محمد تابش صدیقی

ان چیک کرنے سے پہلے تک جن لڑیوں کی اطلاعات آن ہو چکی تھیں۔ وہ آتی رہیں گی۔
اس کا حل یہ ہے کہ یہاں جا کر تمام لڑیاں منتخب کریں اور اوپر بائیں جانب "زیر نگرانی لڑیوں کے اختیارات" پر کرسر لے کر جائیں، مینو میں سے "ای میل اطلاع غیر فعال کریں" پر کلک کر دیں۔