محفل کی مردگی کا عالم اس بات سے واضح ہے کہ اسلام آباد کے حالات کی یہاں بھنک بھی سنائی نہیں دے رہی
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب محفل میں ؟؟
جمعہ المبارک
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب محفل میں ؟؟
جمعہ المبارک
وعلیکم السلاماس بارہ دری میں سب کو السلام علیکم۔
وعلیکم سلاماس بارہ دری میں سب کو السلام علیکم۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
آج جمعرات 20 فروری ہے 2025 کی۔
امید ہے سب خیریت سے ہونگے۔
وعلیکم السلام وجی بھیاالسلام علیکم سب کو۔
شکر الحمد للہکیا حال احوال ہیں محفلان کے ؟؟
اللہ ہمیں ساری رحمتیں اور برکتیں سمیٹنے کی توفیق دے آمین ثم آمین۔شکر الحمد للہ
روزے کی حالت میں میں خیر و عافیت کے طلبگار ہیں سب کے لئے ۔۔۔۔۔۔
یہ کون سے دن ہیں کہ رحمت ،مغفر ت اور جنت کی سیل لگی ہے،آوازیں دے دے کر بلا یا جا رہا ہے کہ آؤ اپنے گناہ معاف کرالو۔
آؤ !کہ رب مہربان ہے اس سے جو کچھ مانگو گے عطا کرے گا۔رحمت کی موسلادھار بارش برسنے کو ہے اپنے اپنے دامن پھیلا لو جتنی رحمتیں اور برکتیں سمیٹ سکتے ہو سمیٹ لو!
آؤ کہ شیاطین باندھ دیے گئے ہیں۔’’دوزخ کے سارے دروازے بند کر دیے ہیں‘‘۔(متفق علیہ)
آمین الہی آمیناللہ ہمیں ساری رحمتیں اور برکتیں سمیٹنے کی توفیق دے آمین ثم آمین۔