محمداحمد

لائبریرین
محفل کی مردگی کا عالم اس بات سے واضح ہے کہ اسلام آباد کے حالات کی یہاں بھنک بھی سنائی نہیں دے رہی

محفل میں تو اب گنے چنے لوگ ہی رہ گئے ہیں۔

مجاہدینِ سیاست تو کب کے رخصت یا معطل ہو گئے۔ باقی رہے وہ جو یہاں بھیجے جاتے ہیں تو اُن کی دیانت داری پر شک نہیں ہے، اُنہیں جب بھی کام ملتا ہے تو پورے دل سے انجام دیتے ہیں۔
 
Top