ناعمہ عزیز
لائبریرین
نہیں تو چاچواچھا میں سمجھا کہ ایک ہی کمپیوٹر پر باری لگائی ہوئی ہے۔
نہیں تو چاچواچھا میں سمجھا کہ ایک ہی کمپیوٹر پر باری لگائی ہوئی ہے۔
شاباش!ابھی کیے لیتے ہیں شونا پری!
ہی ہی ہیاچھا میں سمجھا کہ ایک ہی کمپیوٹر پر باری لگائی ہوئی ہے۔
کتنے رسک کھائے بھیا؟
اور ناشتے میں پکوڑے بھی رہے ہوں تو؟کتنے رسک کھائے بھیا؟
تو اچھا ہے۔ بیماروں والے ناشتے سے تو بچ جائے بندہاور ناشتے میں پکوڑے بھی رہے ہوں تو؟
بیمار ہوں گو آؤٖلڈس!تو اچھا ہے۔ بیماروں والے ناشتے سے تو بچ جائے بندہ
اور کیا وہ انسانوں کو غلام بناتے تھے۔۔گندے بچے کہیں کےبیمار ہوں گو آؤٖلڈس!
اور کیسی طبیعت ہے ابھی۔وعلیکم السلام بھائی
الحمد للہ بھائیاور کیسی طبیعت ہے ابھی۔
پیارے کے مزاج بھی پیارے ہی ہیںوعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں پیارے؟
عمر کا تقاضہ ہے کہ اختلاج قلب کا عارضہ لاحق ہے۔الحمد للہ بھائی
آپ کی طبیعت کیسی ہے؟
بس ابھی ابھی آفس پہونچے ہیں۔ اب دیکھتے ہیں کہ کیا کرنا ہے۔ شاید اردو محفل کو اپگریڈ کر دیں۔پیارے کے مزاج بھی پیارے ہی ہیں
آپ کہیں کیسے ہیں اور کیا کر رہے ہیں۔