عینی شاہ
محفلین
پتہ نہیں کہیں ملی تھیں یا پھر نہیں ملی ہو گیہائیں!!! کب ملی تھیں؟![]()
پتہ نہیں کہیں ملی تھیں یا پھر نہیں ملی ہو گیہائیں!!! کب ملی تھیں؟![]()
تو شکل کیوں بنائی ہے پھر؟پتہ نہیں کہیں ملی تھیں یا پھر نہیں ملی ہو گیکیا کر رہہی ہو سوئی نہیں ابھی ؟صبح جانا نہیں ہے کیا؟
یہ لو بچےفلاور کوئی کھاتے ہیں
مجھے چاکلیٹ لا کر دیں۔۔اتنا بھی نہیں پتا آپ کو بچے!![]()
السلام علیکم!ہیلوووووو!!!! کیسے ہیں سب یہاں ۔ میں یہاں پہلی دفعہ آئی ہوں لہذا مجھے ویلکم کیا جائے۔
ویلکم جی ویلکمہیلوووووو!!!! کیسے ہیں سب یہاں ۔ میں یہاں پہلی دفعہ آئی ہوں لہذا مجھے ویلکم کیا جائے۔
شکل ہی ایسی ہے پتہ تو ہے تمہیںتو شکل کیوں بنائی ہے پھر؟
نہیں ابھی تو نہیں سوئی بس کھانا کھا لیا ہے تھوڑا لیٹ۔۔اس لیے جاگ رہی ہوں ابھی
صبح جانا ہے ناں
یمی یمی اتنی کھا لوں پھر اور لے لوں گی بھیایہ لو بچے
اتنی کافی رہیں گی نا
![]()
کیا ہوا ہے؟شکل ہی ایسی ہے پتہ تو ہے تمہیں![]()
ویلکم حوا کی ڈاٹرہیلوووووو!!!! کیسے ہیں سب یہاں ۔ میں یہاں پہلی دفعہ آئی ہوں لہذا مجھے ویلکم کیا جائے۔
کچھ بھی تو نہیں ہواآئی ایم ہیپی لک
![]()
یہاں دو عدد "میاؤں" موجود ہیں ناشکریہ !!! اب مجھ سے باتیں بھی کرو نا کوئی
میرے سلام کا جواب کون دے گا؟شکریہ !!! اب مجھ سے باتیں بھی کرو نا کوئی