آج آپ آفس آئیں؟وہ تو میں بھی کر رہی ہوں چندا
بہت زیادہ
ویسے میں سوچ رہی تھی کہ سعود بھیا سے کہوں گی کہ یہ تھریڈ کبھی بند نہ کریں۔ میں اگر آنا چھوڑ بھی دوں تو کوئی بھولے گا نہیں۔۔ لولزززززز
نہیں آفس سے آف ہے ابھیآج آپ آفس آئیں؟
جی نہیں بھیا کو کہنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی آپ آتی رہیں گی اور یہ تھریڈ چلتا رہے گا۔۔سمجھیں آپ! اپیا کہیں کی!
و علیکم السلامالسلام علیکم
بس بھیا۔۔ لائف میں ایسا ٹائم بھی آتا ہے جب سب کچھ چھوڑنا پڑ جاتا ہے نہ چاہتے ہوئے بھیو علیکم السلام
کیا بات ہے؟ آجکل کہاں ہو؟ کچھ زیادہ ہی مصروف ہو گئی ہو کیا؟
کیسی ہیں ننھی پری؟جی بھیا
یہ لڑی کیوں بند ہوگی بھلا؟ اور آپ آنا کیوں بند کریں گے بھلا؟ نیز یہ کہ شونا بٹیا رانی کو یاد رکھنے کی لیے کسی کو کسی لڑی کی ضرورت نہیں۔۔۔ کم از کم ہمیں تو بالکل بھی نہیں!وہ تو میں بھی کر رہی ہوں چندا
بہت زیادہ
ویسے میں سوچ رہی تھی کہ سعود بھیا سے کہوں گی کہ یہ تھریڈ کبھی بند نہ کریں۔ میں اگر آنا چھوڑ بھی دوں تو کوئی بھولے گا نہیں۔۔ لولزززززز
الحمدللہ بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں بٹیا رانی؟
یہ لڑی کیوں بند ہوگی بھلا؟ اور آپ آنا کیوں بند کریں گے بھلا؟ نیز یہ کہ شونا بٹیا رانی کو یاد رکھنے کی لیے کسی کو کسی لڑی کی ضرورت نہیں۔۔۔ کم از کم ہمیں تو بالکل بھی نہیں!
چلو اللہ کرئے یہ وقت بھی اچھے سے گزر جائے۔بس بھیا۔۔ لائف میں ایسا ٹائم بھی آتا ہے جب سب کچھ چھوڑنا پڑ جاتا ہے نہ چاہتے ہوئے بھی
تو سمجھیں میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہو رہا ہے
دعا میں یاد کیا کریں بس
ٹھیک ہوں بھیاکیسی ہیں ننھی پری؟
ٹھیک ہوں بھیا
چاچو ابھی ابھی کرکے آئی ہوں۔و علیکم السلام
مانو بلی نے ناشتہ کر لیا؟
میں ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟
تمہاری آنی باورچی خانے کھٹ پٹ کر تو رہی ہے۔ ابھی ناشتہ کرنے ہی والا ہوں۔چاچو ابھی ابھی کرکے آئی ہوں۔
آپ نے کر لیا؟
ویسے آپ کے ہاں تو شاید ابھی ٹائم نہیں ہوا ہوگا ناں