فلک شیر

محفلین
آپ کی آپا ہوں تو ہوں ہماری تو ننھی منی شونا پری اور مسکان پری ہیں۔۔۔ اس لیے کسی قسم کی شکایت غابل غور نہ ہوگی۔ :) :) :)
ویسے بھی ہم نے کچھ کہا تو بٹیا کی طرف سے شعر وارد ہوگا:

سازشیں اور شکایتیں دیکھیں
اب پتا چل گیا بڑے وہ ہو
:):):)
 

مقدس

لائبریرین
زمین اور ردیف دونوں ہی تھوڑا حیران کر دینے والی ہیں.............اور آرٹ تو ہے حیرت کا دوسرا نام............
پوری غزل کہاں سے ملے گی آپا!...............

میں نے سمجھا تھا باوفا تم کو
اب یہ عُقدہ کھُلا بڑے وہ ہو

اُس نے لٹ کو چھُوا شرارت سے
میں نے ہنس کر کہا،بڑے وہ ہو

کہہ رہے ہو کہ بھُول جاؤں تُمہیں
بس یہ ثابت ہوا،بڑے وہ ہو

روز مرتے ہو مہ جبینوں پر
اور ہم سے جفا،بڑے وہ ہو

ہم کہاں بات سے مُکرتے ہیں
کہہ دیا، برملا بڑے وہ ہو

فاخرہ سے تُمہیں شکایت ہے؟
اِس کو بھی ہے گِلہ،بڑے وہ ہو

یہ لیں بھیا
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
میں نے سمجھا تھا باوفا تم کو
اب یہ عُقدہ کھُلا بڑے وہ ہو

اُس نے لٹ کو چھُوا شرارت سے
میں نے ہنس کر کہا،بڑے وہ ہو

کہہ رہے ہو کہ بھُول جاؤں تُمہیں
بس یہ ثابت ہوا،بڑے وہ ہو

روز مرتے ہو مہ جبینوں پر
اور ہم سے جفا،بڑے وہ ہو

ہم کہاں بات سے مُکرتے ہیں
کہہ دیا، برملا بڑے وہ ہو

فاخرہ سے تُمہیں شکایت ہے؟
اِس کو بھی ہے گِلہ،بڑے وہ ہو

یہ لیں بھیا
مجھے بڑی ہنسی آ رہی ہے :rollingonthefloor:
 
Top