عمر سیف
محفلین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
عمر بھائی کوئی پیش رفت ہوئی کام کے سلسلے میں؟
ابھی تک تو نہیں میں نمبر آپ کو میسج کرتا ہوں۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
عمر بھائی کوئی پیش رفت ہوئی کام کے سلسلے میں؟
وعلیکم السلامابن سعید بھائی اپنا تحفہ وصول کرلیں جاکے
بھیاااوعلیکم السلام!![]()
![]()
![]()
جلدی خیال آگیا ناںہماری ننھی پری کیسی ہیں؟![]()
![]()
![]()
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!![]()
![]()
![]()
جلدی خیال آگیا ناں![]()
تو مجھے مل گیا ہے کیا بھیا؟شونا پری! جواب تو اب بھی نہیں ملا۔۔۔
تو مجھے مل گیا ہے کیا بھیا؟![]()
تین اسمائیلیز کی جگہ تین کوئسچن مارک ؟؟؟