قرۃالعین اعوان
لائبریرین
اللہ کا شکر بالکل ٹھیک ٹھاکوعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ
آپ سنائیں بھیا کیسے ہیں ۔۔۔روزے کیسے جارہے ہیں؟
اللہ کا شکر بالکل ٹھیک ٹھاکوعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ
عید تو اپنے ٹائم پر آتی ہے بھیالیکن عید تو بنا سوچے ہی آجاتی ہے
ٹھیک ہوں اپیاکیسی ہیں عائش پری؟
الحمداللہاللہ کا شکر بالکل ٹھیک ٹھاک
آپ سنائیں بھیا کیسے ہیں ۔۔۔ روزے کیسے جارہے ہیں؟
ایسے رہنے کو رہنا کہتے ہیں؟ تھوڑا زیادہ رہا کریں اور جس قدر ممکن ہو اپنے ہونے کے نشانات بھی چھوڑتی رہا کریں۔۔۔ کچھ آیا سمجھ میں پھولوں والی پری کو؟یہیں ہوں بھیا
اللہ کا شکر بچے میں ٹھیک ٹھاکٹھیک ہوں اپیا
آپ کیسی ہیں؟
اچھا جی!اللہ کا شکر بچے میں ٹھیک ٹھاک
جی جی بھیو بالکل سمجھ آگیاایسے رہنے کو رہنا کہتے ہیں؟ تھوڑا زیادہ رہا کریں اور جس قدر ممکن ہو اپنے ہونے کے نشانات بھی چھوڑتی رہا کریں۔۔۔ کچھ آیا سمجھ میں پھولوں والی پری کو؟
تو آپ کو اپنے آنے کاکیوں نہیں پتہعید تو اپنے ٹائم پر آتی ہے بھیا
مجھے نہیں پتا بس
بالکل دعائیں ہی دعائیں ہیں بھیا ۔۔۔الحمداللہ
دعائیں ہیں آپ جیسے اچھے لوگوں کی
اور روزے بہت زبردست مگر بہت تیزی سے جارہے ہیں
کیوں کہ کیوں کہتو آپ کو اپنے آنے کاکیوں نہیں پتہ
عینو پری اب جو سمجھ میں آیا ہے اسے بھول کر بھی بھولنے کی بھول کی تو ناک کی نوک کی خیر نہیں!جی جی بھیو بالکل سمجھ آگیا
کیوں کہ کیوں کہ
بس میں ایسے ہی آگئی ہوں
تراویح سے آتے ہی مجھے نیند آ رہی تھی لیکن ابو جی کو چائے بنا کر دی اور منہ بھی دھو لیا تو اب نہیں آ رہی
جی بھیا !عینو پری اب جو سمجھ میں آیا ہے اسے بھول کر بھی بھولنے کی بھول کی تو ناک کی نوک کی خیر نہیں!
بالکل دعائیں ہی دعائیں ہیں بھیا ۔۔۔
روزے واقعی ہمیشہ اسی تیزی سے گزر جاتے ہیں
تو سو جائیں بھیا
لیکن ہمیں ابھی نیند آرہی ہے
شب بخیر بھیا!اچھا جی قرۃالعین اعوان سسٹر اور عائشہ عزیز ہم ابھی چلے
ان شاءاللہ پھر ملنا ہوگا
آپ لوگ اپنا خیال رکھیے گا
اللہ حافظ
شب بخیر
اللہ حافظ بھیااچھا جی عینی سسٹر اور چھوٹی بہنا ہم ابھی چلے
ان شاءاللہ پھر ملنا ہوگا
آپ لوگ اپنا خیال رکھیے گا
اللہ حافظ
شب بخیر