تصاویر پلیز!!!آج ابو نے ہمیں دعوت کرائی چرغے کی۔۔۔ ۔
اسٹیمیآج ابو نے ہمیں دعوت کرائی چرغے کی۔۔۔ ۔
تصاویر پلیز!!!
بار بی کیو۔۔۔ اور کوئی تصویر لی نہیں ۔۔۔
ظلم! احتجاج!!بار بی کیو۔۔۔ اور کوئی تصویر لی نہیں ۔۔۔
زبردستبار بی کیو۔۔۔ اور کوئی تصویر لی نہیں ۔۔۔
کوئی بات نہیں ہم کراچی والے احتجاج کے عادی ہیںظلم! احتجاج!!
اللہ اس شرارتی پری کی شرارتوں تو دوام بخشیں۔۔۔ آمین!کوئی بات نہیں ہم کراچی والے احتجاج کے عادی ہیں
انتہائی عمدہ خیال ہے!میں سوچ رہی ہوں کہ مہندی لگانے کی پریکٹس کیا کروں۔۔۔
کیونکہ سب لڑکیوں کو آتی ہے مجھے نہیں آتی۔۔انتہائی عمدہ خیال ہے!
تو ہماری ملائکہ پری سے کیا بعید ہے۔ دھن اور عزم کی پکی، جو ٹھان لیں وہ کر دکھائیں!کیونکہ سب لڑکیوں کو آتی ہے مجھے نہیں آتی۔۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم
مصروف دن
تھکی تھکی
محفل پہ طائرانہ نظر
واپسی
اللہ حافظ
شب بہ خیر
جاؤں؟؟
یہ تو ہے۔۔۔تو ہماری ملائکہ پری سے کیا بعید ہے۔ دھن اور عزم کی پکی، جو ٹھان لیں وہ کر دکھائیں!
نہیں ،رک جائیںالسلام علیکم
مصروف دن
تھکی تھکی
محفل پہ طائرانہ نظر
واپسی
اللہ حافظ
شب بہ خیر
جاؤں؟؟
بس تو اب مشن مہندی شروع! اب سے عید قربانی تک اتنی مشق کرنی ہے کہ ماہر مہندی گر بن جائیں تب تک!یہ تو ہے۔۔۔
بس ایک کون پکڑو اور تجرباتی طور پر محلے کے کی بچیوں کے ہاتھوں پر صومالیہ کا نقشہ بنانا شروع کردوکیونکہ سب لڑکیوں کو آتی ہے مجھے نہیں آتی۔۔
بس ایک کون پکڑو اور تجرباتی طور پر محلے کے کی بچیوں کے ہاتھوں پر صومالیہ کا نقشہ بنانا شروع کردو
میرے پاس ایک شیشہ رکھا ہوا ہے اس پر پریکٹس ہوسکتی ہے۔۔۔۔بس تو اب مشن مہندی شروع! اب سے عید قربانی تک اتنی مشق کرنی ہے کہ ماہر مہندی گر بن جائیں تب تک!
آیئنے کے سامنے تو آپ خود کو منہ چڑانے بیٹھ جایا کریں گی۔ اور کبھی اپنی ہی ناک کی نوک چھو کر دیکھیں گی کہ کیسی لگتی ہیں!میرے پاس ایک شیشہ رکھا ہوا ہے اس پر پریکٹس ہوسکتی ہے۔۔۔ ۔