ملائکہ
محفلین
اوکے اللہ حافظمجھے نہیں پتا بس
میں سونے جا رہی ہوں۔ اللہ حافظ
شب بخیر!
اوکے اللہ حافظمجھے نہیں پتا بس
میں سونے جا رہی ہوں۔ اللہ حافظ
شب بخیر!
شب بخیر شونا پتر!مجھے نہیں پتا بس
میں سونے جا رہی ہوں۔ اللہ حافظ
شب بخیر!
میں تو روتی ہی نہیں ہوں کبھی ۔۔۔ ابنورمل ہوںرونا بھی مت کبھی
یعنی ہنستی رہتی ہو بسمیں تو روتی ہی نہیں ہوں کبھی ۔۔۔ ابنورمل ہوں
اللہ حافظ چھوٹومجھے نہیں پتا بس
میں سونے جا رہی ہوں۔ اللہ حافظ
شب بخیر!
نہیں اب اتنی بھی پاگل نہیں ہوںیعنی ہنستی رہتی ہو بس
بیٹھے بیٹھے چونک پڑی ہو
پھر ہنس کر سر کھجانے لگتی ہو
کسی کو گھورتی ہو تو بس گھورتی رہتی ہو؟؟؟؟
ایسا ہی ہے کیا
یعنی اتنی نہیں ہو لیکن۔۔۔۔۔۔نہیں اب اتنی بھی پاگل نہیں ہوں
لیکن ہوں ۔۔ اچھا میں بھی سونے جارہی ہوں اللہ حافظیعنی اتنی نہیں ہو لیکن۔۔۔ ۔۔۔
دیوانی ہو تملیکن ہوں ۔۔ اچھا میں بھی سونے جارہی ہوں اللہ حافظ
السلام علیکم
وعلیکم السلامالسلام علیکم
عائشہ جلدی سے سزا بتاؤ باقی باتیں بعد میں
میں ٹھیک ہوں بھیاالسلام علیکم۔
کیسی ہیں ننھی پری؟
الحمد للہ شونا پتر، ہم بھی بالکل بخیر ہیں!میں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
اتنی دیر سے آنسر کیا کہ میں نے ناشتہ بھی کر لیاالحمد للہ شونا پتر، ہم بھی بالکل بخیر ہیں!
ناشتے کی تفصیل پلیز۔۔۔اتنی دیر سے آنسر کیا کہ میں نے ناشتہ بھی کر لیا