عینی شاہ
محفلین
بزی تھی انکل گھر میں گیسٹ وغیرہ آ ئے ہوئے تھے نا اس لیے ۔۔بٹ اب تو ریگولرلی آ رہی ہوں میںو علیکم السلام
جب سمسٹر ابھی شروع ہوا ہے تو محفل سے اتنی غیرحاضری کیوں؟
بزی تھی انکل گھر میں گیسٹ وغیرہ آ ئے ہوئے تھے نا اس لیے ۔۔بٹ اب تو ریگولرلی آ رہی ہوں میںو علیکم السلام
جب سمسٹر ابھی شروع ہوا ہے تو محفل سے اتنی غیرحاضری کیوں؟
میں تو خود ابھی کیمپس سے آ رہی ہوں ۔۔اپ کو کچھ کھلانا چاہیئے مجھے التا آپ مانگنے پڑ گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!اچھی بات ہے لیکن خالی ہاتھ ہی آ رہی ہو۔ آتے ہوئے کچھ کھانے کو ہی لے آیا کرو۔
جی کھالائیں نا اب مجھے کچھ بھوک بھی لگ رہی بہت اور ابھی ادھر کوئی اثار نہیں کھانا پکنے کےلو جی کر لو بات، یہاں تو لینے کے دینے پڑ رہے ہیں۔
او آج میچ بھی ہے ۔۔۔و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
میں تو جا رہا ہوں میچ دیکھنے۔
بورنگ تو بالکل بھی نہیں ہے۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
السلام علیکم و رحمۃ اللہ