اللہ دیکھ سن رہا ہے ۔۔ وہ بہتر دلوں کے حال جاننے والا ہے ۔۔۔ابھی الحمدللہ بہت اچھے دن ہیں
اگر میں کسی کو کہتا ہوں کہ اپنے رشتہ داروں اور قریب کے لوگوں کی مدد کیا کرو، جیسے میں کرتا ہوں تو کہتے ہیں ریاکاری کررہا ہے
کیا نیکی کرنے کو کہنا اپنے مثال کے ساتھ ریا کاری ہے
ماموں نے دعوت دی ہےصحیح تو آج والدہ کو کہاں کی سیر کروا رہے ہیں ؟
ہمممہر کسی کے پاس راز داری کی ترجیحات موجود ہیں جن کے تحت وہ تعین کر سکتے ہیں کہ کون ان کے کوائف نامے تک رسائی رکھ سکتا ہے اور کون ان سے رابطہ کر سکتا ہے۔
وعلیکم السلام کیسے مزاج ہیں ؟السلام علیکم!
اب آفس چلنا چاہیے۔۔۔ عرصہ ہوا کوئی کام نہیں کیا، کچھ کام ہی نمٹا لیتے ہیں۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، اپنی سنائیں۔وعلیکم السلام کیسے مزاج ہیں ؟
ہم بھی بخیر ہیں ابھی "قبول ہے " دیکھ رہے ہیں ۔الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، اپنی سنائیں۔
الحمداللہ آپ کے ؟جناااب
مزاج شریف؟
الحمدللہ۔۔۔۔۔الحمداللہ آپ کے ؟
کھیڈان شروع ؟
جی ۔۔ ابھی ابھی ۔۔ آپ نے ؟الحمدللہ۔۔۔ ۔۔
کھانا کھا لیا آپ نے؟
یہی سننے کے لیے اوپر والی پوسٹ کی گئی تھیکھیڈان شروع ؟