وعلیکم السلام عمر سئیں۔السلام علیکم ۔
خیالی پلاؤ پکائیں، تو بلائیے گا ، میں اور عائش پری کھانے آئیں گے۔ہمارے ہاں آج بہت عرصے بعد کڑی پکوڑا بنی ہے۔ دعوت عام ہے۔
کیسے ہیں بھیاوعلیک السلام بیٹا جی!
پاء جی! !!!وہ کیسے کھائیں گے؟خیالی پلاؤ پکائیں، تو بلائیے گا ، میں اور عائش پری کھانے آئیں گے۔
اجی، یہ کون سا مشکل کام ہے ۔پاء جی! !!!وہ کیسے کھائیں گے؟
گڈ۔ ہم بھی ناشتہ فرمانے لگے ہیں۔کیسے ہیں بھیا
میں تو اب کالج کے لیے تیار ہونے لگی ہوں
لیکن میرے کو اتنے مشکل کام کہاں آتے ہیں بھیا ۔۔ لگتا ہے ساری طشتری آپ ہی کو صاف کرنی پڑے گیاجی، یہ کون سا مشکل کام ہے ۔
خیال خوانی کرتے ہوئے جائیں گے اورخیال ہی خیال میں خیالی پلاؤ کی طشتری صاف کر آئیں گے
اور میں نے کر بھی لیاگڈ۔ ہم بھی ناشتہ فرمانے لگے ہیں۔
سعود بھائی آ گئے ہیں، ان کو بھی ساتھ ملا لیں گے۔لیکن میرے کو اتنے مشکل کام کہاں آتے ہیں بھیا ۔۔ لگتا ہے ساری طشتری آپ ہی کو صاف کرنی پڑے گی
لیجیے اب ہم روانہ ہو رہے ہیں کالج کے لیے۔اور میں نے کر بھی لیا
وعلیک السلام اخی الکریمالسلام علیکم!
وعلیکم السلام بھیا جیالسلام علیکم!
ٹھیک ہے پھر آپ دونوں بھیا لوگ کھائیں گے خیالی پلاؤسعود بھائی آ گئے ہیں، ان کو بھی ساتھ ملا لیں گے۔
اللہ حافظ بھیالیجیے اب ہم روانہ ہو رہے ہیں کالج کے لیے۔