عمر سیف

محفلین
بھلکڑ ۔۔ ہمارے ایک کولیگ کو آئے ابھی تین ماہ ہوئے تھے اور وہ واشروم میں بچوں کی طرح روتے رہے ۔۔ اتنی آواز آئی کہ ہم سمجھے کوئی ان کا کوئی عزیز فوت ہوگیا ہے ۔۔ ایک ہفتہ میں انہوں نے واپسی کا ٹکٹ کروایا اور اب پاکستان میں ہیں
 
بھلکڑ

لائبریرین

بس جو شروع کا تھوڑا عرصہ ہوتا ہے وہ اچھا خاصا رُلادیتا ہے بندے کو۔۔اور وہی سب سے مشکل وقت ہوتا ہےشاید۔۔لیکن پھر آپ یوزڈ ہو ٹو ہو جاتے اور جیسے جیسے وقت گزرتا ہے آپ کی اس جگہ سے انسیت بھی بڑھتی جاتی ہے!!
 
من مارنا پڑتا ہے ۔۔ اور کوئی بات نہیں ۔۔
 
Top