فرحت کیانی

لائبریرین
اوہ اوہ
میں بے حد معذرت خواہ ہوں قبلہ اپیا حضور!
جان کی امان دیجئے بندی سے خطا ہوگئی
چلیں۔ آپ بھی کیا یاد کریں گی :bighug: ۔
بہرحال آئندہ احتیاط کیجئے گا۔ ورنہ اصول پسندی کے معاملے میں ہم عزیز داری کو بھی خاطر میں نہیں لایا کرتے۔ :cowboy:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
چلیں۔ آپ بھی کیا یاد کریں گی :bighug: ۔
بہرحال آئندہ احتیاط کیجئے گا۔ ورنہ اصول پسندی کے معاملے میں ہم عزیز داری کو بھی خاطر میں نہیں لایا کرتے۔ :cowboy:
بہت نوازش قبلہ! ۔۔ بجا فرمایا آپ نے !ہم آپ کی اصول پسندی کے تو قائل ہیں۔ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
توبہ ہے عائشہ یہ تم تو پوئٹس والی لینگویج بولنے لگ پڑی ہو قبلہ ۔۔بجا :confused3:
حد ادب لڑکی! یہ شاعروں کی زبان نہیں بلکہ ہماری شاہی زبان ہے اور ہم جب ترنگ میں آتے ہیں تو اسی زبان میں بات کرتے ہیں۔ تم نے ہمیں یہ بات کہہ کر ہمارے گوشے کا آواز دے دی ہے۔
 

عینی شاہ

محفلین
حد ادب لڑکی! یہ شاعروں کی زبان نہیں بلکہ ہماری شاہی زبان ہے اور ہم جب ترنگ میں آتے ہیں تو اسی زبان میں بات کرتے ہیں۔ تم نے ہمیں یہ بات کہہ کر ہمارے گوشے کا آواز دے دی ہے۔
:embarrassed::embarrassed::embarrassed::embarrassed:لڑکی پھر پھر یہ تم نے بھی ناعمہ والی زابن شروع کر دی ہے:atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend:
 
Top