شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ

یہاں تو بہت دنوں سے پہنا ہوا ہے۔

آج بھی مطلع مکمل طور پر ابر آلود ہے، ٹھنڈی ٹھار ہوا چل رہی ہے۔ بارش کا امکان تو ہے دیکھیں آتی ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
کیسے ہیں فلک شیر بھائی۔ برگجہ پشتو میں سورج اور بادلوں کے آنکھ مچولی کو کہتے ہیں۔ سوات کے یخ موسم میں بہت تکلیف دہ ہوتا ہے یہ۔ 5 منٹ کے لئے دھوپ اس کے بعد سورج بدلیوں میں چھپ گیا۔
 

فلک شیر

محفلین
کیسے ہیں فلک شیر بھائی۔ برگجہ پشتو میں سورج اور بادلوں کے آنکھ مچولی کو کہتے ہیں۔ سوات کے یخ موسم میں بہت تکلیف دہ ہوتا ہے یہ۔ 5 منٹ کے لئے دھوپ اس کے بعد سورج بدلیوں میں چھپ گیا۔
الحمدللہ۔ بخیر ہوں۔
آپ کے ہاں سب خیریت ہے؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم

ہمارے یہاں آج دھند تو کل سے کم تھی لیکن سارا دن سورج نہیں نکلا اور ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے
دوسرے لفظوں میں بہت مزے کا موسم رہا آج
 
Top