وعلیکم السلام!السلام علیکم!
یہ "ٹھیک ہی" کا کیا مطلب ہوا بھلا؟الحمدللہ ٹھیک ہی تھا۔۔۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، اپنی سنائیں پیارے۔وعلیکم السلام!
سعود بھائی کیسے ہیں!!!
کیسی ہیں ہماری دلاری ننھی پری؟وعلیکم السلام
الحمدللہ!!الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، اپنی سنائیں پیارے۔
ٹھیک بھیاکیسی ہیں ہماری دلاری ننھی پری؟
ہمیں کیا پتا!یہ "ٹھیک ہی" کا کیا مطلب ہوا بھلا؟
اور مسکان شریف؟ٹھیک بھیا
ہاں یہ بھی اہم سوال ہے!ہمیں کیا پتا!
السلام علیکم!
مجھے بابا کی بات یاد آگئی۔ ایک دفعہ انہوں نے کہا تھا کہ سادہ فقرے بول، زیادہ الفاظ مفہوم کو محدود کر دیتا ہے۔یہ "ٹھیک ہی" کا کیا مطلب ہوا بھلا؟
وعلیکم السلام سعود بھائیالسلام علیکم!
کیسی ہیں ہماری جویریہ بٹیا رانی؟ اور بٹیا کے شہر کا موسم کیسا ہے؟
مجھے بابا کی بات یاد آگئی۔ ایک دفعہ انہوں نے کہا تھا کہ سادہ فقرے بول، زیادہ الفاظ مفہوم کو محدود کر دیتا ہے۔
جیسے ایک ہی کے لفظ سے ٹھیک ہونا مشکوک ہو گیا