ایک ٹماتر تھوری سی پیاز ایک ہری مرچ لے کر سٹیل کے برتن می خوب کچلیں اور چپاتی کے ساتھ کھائین. یہ ہے جگےلیکن یہ تو خوبصورت بات ہوئی۔
نمک نہیں ڈالتے اس میں؟ایک ٹماتر تھوری سی پیاز ایک ہری مرچ لے کر سٹیل کے برتن می خوب کچلیں اور چپاتی کے ساتھ کھائین. یہ ہے جگے
یہ تو کھانے کے ساتھ چٹنی کے طور پر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ایک ٹماتر تھوری سی پیاز ایک ہری مرچ لے کر سٹیل کے برتن می خوب کچلیں اور چپاتی کے ساتھ کھائین. یہ ہے جگے
السلام علیکم بھیا اجیایک بلی ہے یہاں، جو جھانکتی پھرتی ہے ادھر ادھر
میں نے پی لی چاچومانو میں چائے پی رہا ہوں۔ تم نے پی لی کہ نہیں؟
میں بھی تھوڑی سی ڈرائیور ڈیوٹی کر آؤں۔اور اب ہم کام میں مصروف ہونے لگے ہیں ۔۔
بالکل ڈالتے ہیں حسب ذائقہنمک نہیں ڈالتے اس میں؟