ابن سعید
خادم
وعلیکم السلام!السلام علیکم
کیسی ہیں ملائکہ پری؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم !!!!
محفلین کیسے ہیں!!!
و علیکم السلامالسلام علیکم
آپ کے مزاج تو اچھے ہیںو علیکم السلام
آؤ جی آؤ۔
کیسے مزاج ہیں !اپیا!وعلیکم السلام بھلکڑ بھائی
وعلیکم السلام!!!السلام علیکم
الحمدللہ سعود بھائی !!وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بخیر ہیں آپ سنائیں پیارے۔
کیا مصروفیات ہیں !!چاچو!!!و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
میں تو الحمد للہ بالکل ٹھیک ہوں۔
الحمد للہآپ کے مزاج تو اچھے ہیں
الحمدللہ۔ سب ٹھیک۔ درجہ حرارت اب صفر سے نیچے ہوا ہے کچھالحمد للہ
اور آپ کے؟
وہ تو ہمیشہ سے ہی پاتے ہیں ہم!!میں نے میچ مشکل نہیں بنایا۔ اپنے کیے کا پھل پا رہے ہیں۔
وہ تو روز ہی بہت ملتی ہیں اسکا کیا شمار کرناو علیکم السلام
کیسی ہو بھتیجی؟ آج ماما کی طرف سے کتنی وٹامن ملی؟
اچھا چچا جیتندرست اور صحتمند رہنے کے لیے یہ بہت ضروری ہے۔
میں ٹھیک ہوں بھیاکیسے مزاج ہیں !اپیا!
وعلیکم السلام!!!
کیا حال ہیں!!!
الحمدللہ سعود بھائی !!
کیا ہورہا ہے!!!
کیا مصروفیات ہیں !!چاچو!!!
اور میچ تو کافی مشکل صورت حال تک پہنچا دیاآپ نے!!!