کیسے ہیں سعود بھائی اور آج کل کیا مصروفیات ہیں آپ کی :)
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں پیارے۔ آج کل تو کافی مصروفیات ہیں۔ صبح ناشتہ کر کے گھر سے نکلے تھے، پورا دن آفس میں مصروف رہے، دیر رات گھر واپسی ہوئی، رات کا کھانا بھی نہیں کھایا کہ تین گھنٹے کی ایک ویڈیو میٹنگ مزید رہی۔ اب کچھ کھا پی کر سو جائیں گے۔۔۔ اور راوی کہتا چلا جائے گا کہ صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے، عمر یوں ہی تمام ہوتی ہے! :) :) :)
ہمیں اندازہ ہے کہ آج کل آپ انٹرنیٹ گزیدہ ہیں، جلدی سے اس کا کوئی حل نکالیں پیارے۔ :) :) :)
 
M3-flMbL5GNgUpsIKzW0tgKSHryyqmIoccasiJU6W0o=w329-h207-p-no
 

شمشاد

لائبریرین
تمہارا مجھے علم ہے کہ ابھی تک زندہ ہو۔

میں نے اُس کا پوچھا ہے جس کے اوپر برف جمی ہوئی ہے۔
 
Top