ام اریبہ
محفلین
کبھی لگتا ہے صدیوں سے رہتی آ رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنے لگے یا رہنا شروع ہو چکی ہے؟
کبھی لگتا ہے صدیوں سے رہتی آ رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنے لگے یا رہنا شروع ہو چکی ہے؟
اسی کتھے گئے؟؟؟؟ﺍﯾﮏ ﻣﺪﺕ ﺳﮯ ﻣﻘﻔﻞ ﮨﮯ ﻣﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﺎ ﻣﮑﺎﮞ
ﻋﯿﻦ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻼ ﺭﮨﻨﮯ ﻟﮕﮯ
کیوں آپ اسے اندر کروانا چاہ رہے تھے ؟نکمی پولیس
بالکل ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟ِ؟؟وعلیکم السلام بہنا، کیسی ہیں؟
[/quote]جی بس ان دنوں کراچی ہوں تو تھوڑی مصروفیت رہی
آپ کیسے ہیں؟
بہت دنوں بعد آنا ہوا۔
و علیکم السلام، صبح النورالسلام علیکم سب کو
اور
صبح بخیر
اللہ کا شکر ہے بہنا، میں ٹھیک ٹھاکبالکل ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟ِ؟؟
وعلیکم السلام جناب۔ مزاج بخیرالسلام علیکم!
باس کو بتائیے کہ ان کے گھر سے فون آیا تھادفتر سے جلد کھسکنے کا کوئی نسخہ ہو تو بتائیں۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم!
یہی تو مسئلہ ہے کہ اس کے گھر والے یہاں رہتے ہی نہیں۔باس کو بتائیے کہ ان کے گھر سے فون آیا تھا
الحمد للہ!وعلیکم السلام جناب۔ مزاج بخیر
پھر تو اور بھی اچھا ہے۔ صرف اتنا بتائیے کہ ان کی بیوی کا فون آیا ہے اور فلاں شاپنگ مال (جو بہت مہنگا ہو) میں کہہ رہی تھیں کہ وہ منتظر ہیںیہی تو مسئلہ ہے کہ اس کے گھر والے یہاں رہتے ہی نہیں۔